مفتعلن

( مُفْتَعِلُن )
{ مُف + تَعفلُن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عروض) مصرعے کی تقطیع کے لیے وضع کردہ ارکان ششگانہ پر مشتمل ایک وزن۔