مفتوحانہ

( مَفْتُوحانَہ )
{ مَف + تُو + حا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مفتوح کے مانند، شکست کھانے والوں کی طرح مغلوبیت میں۔