مفتوحین

( مَفْتُوحِین )
{ مَف + تُو + حِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فتح کیے ہوئے، مغلوب لوگ، ملک یا علاقے وغیرہ۔