منتورالعقل

( مَنْتُورُالْعَقْل )
{ مَف + تُو + رُل (ا غیر ملفوظ) + عَقْل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے دماغ میں فتور ہو، جس کی عقل ماری جائے، دیوانہ، پاگل، بے عقل۔