منتولی

( مَنْتُولی )
{ مَف + تُو + لی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مفتول سے متعلق یا منسوب، مفتول کا، لپٹا ہوا۔