مفتی اعظم[1]

( مُفْتیِ اَعْظَم[1] )
{ مُف + تِیے + اَع + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فتوی دینے والوں میں سب سے بڑا، سب سے بڑا مفتی، بڑا قاضی۔