مفتی دیں[1]

( مُفْتیِ دِیں[1] )
{ مُف + تِیے + دِیں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) دینی مسائل و معاملات میں شریعت کی روشنی میں رائے یا فتویٰ دینے والا مستند عالم، حاکم شرع، شرعی احکام جاری کرنے والا؛ دینی قوانین کا سرکاری مشیر۔