مفتی وقت[1]

( مُفْتیِ وَقْت[1] )
{ مُف + تِیے + وَقْت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنے زمانے کا مفتی، کسی خاص عہد کا مفتی۔