مفتی[2]

( مُفتی[2] )
{ مُف + تی }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (مفت ہی کی تخفیف) مفت میں، بلا قیمت۔
صفت نسبتی
١ - مفت سے منسوب یا متعلق، مفت کا، بغیر پیسوں والا، مفت ملنے والا۔