مفتیانہ

( مُفْتِیانَہ )
{ مُف + تِیا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مفتی کی طرح کا، حاکموں جیسا؛ (مجازاً) روک ٹوک والا، تنقید والا۔