مفجر

( مُفَجِّر )
{ مُفَج + جِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت پھاڑنے والا؛ (طب) ورم، جلد وغیرہ کو پھاڑنے والی (دوا)۔