مفخر

( مَفْخَر )
{ مَف + خَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فخر کرنے کی جگہ، موقع یا چیز؛ (مجازاً) قابل فخر، وہ جس پر فخر کیا جاسکے۔