مفخر

( مُفَخَّر )
{ مُفَخ + خَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فخر کیا گیا؛ (مجازاً) بہت بزرگ، جلیل القدر، لائق احترام۔