مفرح

( مُفَرِّح )
{ مُفَر + رِح (کسرہ ر مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نشہ آور شے مثلاً بھنگ وغیرہ جس میں مشک و عنبر وغیرہ کی آمیزش ہو، فلک سیر۔
صفت ذاتی
١ - فرحت دینے والا، فرحت بخش، دل و دماغ کے لیے طراوت، سرور اور طاقت بہم پہنچانے والا (امر یا شے)۔