مفرح اعظم

( مُفَرِّحِ اَعْظَم )
{ مُفَر + رِحے (کسرہ ر مجہول) + اَع + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک معجون جو ایسے اجزاء سے بنائی جاتی ہے جو دل و دماغ کو نہایت درجہ قوت دیتے ہیں، اس معجون کو دیگر مفاحات پر تفوق ہے۔