مفرح القلوب

( مُفَرِّحُ الْقَلُوب )
{ مُفَر + رِحُل (کسرہ ر مجہول، ا غیر ملفوظ) + قُلُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دلوں کو خوشی بخشنے والا۔