مفرح الکروب

( مُفَرِّحُ الْکُرُوب )
{ مُفَر + رِحُل (کسرہ ر مجہول، غیرملفوظ) + کُرُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بے چینیوں میں راحت بخشنے والا؛ (تصوف) مفرح الاحزان۔