مفرح قلب

( مُفَرِّح قَلْب )
{ مُفَر + رِح (کسرہ ر مجہول) + قَلْب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دل کو تازگی یا قوت پہنچانے والا؛ (طب) دل کی بیماریوں میں مفید (عموماً) دوا معجون وغیرہ۔