مفرح یاقوت

( مُفَرِّحِ یاقُوت )
{ مُفَر + رِحے (کسرہ ر مجہول) + یا + قُوت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک معجون جس میں یاقوت شامل ہوتی ہے، یاقوتی معجون۔