مفرحات

( مُفَرِّحات )
{ مُفَر + رِحات (کسرہ ر مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ دوائیں جو طبیعیت کو فرحت، خوشی اور قوت بخشیں (عموماً کسی بیماری کے بعد طبیعیت کی بحالی کے لیے مستعمل)۔