مفرس اسلوب

( مُفَرَّس اُسْلُوب )
{ مُفَر + رَس + اُس + لُوب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اسی اُردو تحریر جس پر فارسی کا اثر ہو، فارسی انداز کی روشِ قلم۔