مفرشہ

( مُفَرِّشَہ )
{ مُفَر + رِشَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف سر زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔