مفرط

( مُفْرَط )
{ مُف + رَط }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حد سے بڑھا ہوا، جو بہ افراط ہو، بہت زیادہ، بے حد۔