مفرط

( مُفْرِط )
{ مُف + رِط }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - افراط کرنے والا؛ (مجازاً) زیادتی میں حد سے گزرنے والا، مبالغہ اور زیادتی کرنے والا۔