مفرطانہ

( مُفْرِطانَہ )
{ مُف + رِطا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مفرط کی طرح کا، مبالغہ آرائی کے ساتھ، مبالغہ سے۔