مفرغ

( مُفَرَّغ )
{ مُفَر + رَغ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) استفراغ یا قے لانے والا، پیٹ کے اندر غذا حلق کے ذریعے نکالنے والا (عمل یا دوا وغیرہ)۔