مفرک

( مُفَرَّک )
{ مُفَر + رَک }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ (مرد) جس سے عورت متنفر ہو؛ (طب) چرب کی ہوئی دوا۔