مفرور ملزم

( مَفْرُور مُلْزِم )
{ مَف + رُور + مُل + زِم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) بھاگا ہوا ملزم، وہ مفرور شخص جس پر الزام ہو۔