مفرورہ

( مَفْرُورَہ )
{ مَف + رُو + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو فرار ہوگیا ہو، مفرور؛ وہ عورت جو فرار ہو گئی ہو۔