مفروض

( مَفْرُوض )
{ مَف + رُوض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) وہ عدد جو کسی اور عدد کے مساوی مانا گیا ہو۔
صفت ذاتی
١ - فرض کیا ہوا، فرضی، قیاسی۔