مفروضہ

( مَفْرُوضَہ )
{ مَف + رُو + ضَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فرض کیا ہوا، تسلیم کیا ہوا۔