مفروضی

( مَفْرُوضی )
{ مَف + رُو + ضی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مفروض سے منسوب یا متعلق، فرض کیا ہوا۔