مفروغیہ

( مَفْرُوغِیَّہ )
{ مَف + روغَیْ (کسرہ غ مجہول) + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اسلام میں گروہ جبریہ کے بارہ فرقوں میں سے ایک فرقہ کا نام۔