مفروق

( مَفْرُوق )
{ مَف + رُوق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عدد جسے کسی عدد میں سے خارج یا منہا کیا جائے، وہ عدد جو مفروق منہ سے تفریق کیا گیا۔
صفت ذاتی
١ - فرق کیا گیا؛ (مجازاً) خارج کیا ہوا، جدا کیا ہوا؛ (کنایۃً) منتشر، منقسم۔