مفسدانہ

( مُفْسِدانَہ )
{ مُف + سِدا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مفسدین کی مانند، فسادیوں کی طرح، فتنہ پردازی کے ساتھ، باغیانہ۔