مفسدہ

( مَفْسَدَہ )
{ مَف + سَدَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تباہی، فساد کی جڑ، وہ امر جو خلاف مصلحت ہو، خرابی بدی۔