مفسدہ پرداز

( مَفْسَدَہ پَرداز )
{ مَف + سَدَہ + پَر + داز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فتنہ و فساد کھڑا کرنے والا، فسادی، جھگڑالو، شریر نیز باغی، سرکش، فتنہ پرداز۔