مفسدہ پردازی

( مَفْسَدَہ پَردازی )
{ مَف + سَدَہ + پَر + دا + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مفسدہ پرداز کا کام؛ فتنہ انگیزی، فساد، جھگڑا، شرارت اور بغاوت کرنا۔