مفسدین

( مُفْسِدِین )
{ مُف + سِدِین }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فتنہ و فساد برپا کرنے والے، بغاوت کرنے والے لوگ، سرکش لوگ۔