مفسرانہ

( مُفَسِّرانَہ )
{ مُفَس + سِرا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تفسیر یاتشریح کرنے والے کی طرح، بطور تفسیر؛ تشریح کے ساتھ؛ واضح، تفصیل سے۔