مناعت موروثی

( مَناعَتِ مُورُوثی )
{ مَنا + عَتے + مَو (و لین) + رُو + ثی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ طبعی قوتِ مدافعت جو کسی قوم، جنس یا خاندان میں پائی جاتی ہو (Race Immunity)۔