منافع الاعضا

( مُنافَعُ الْاَعْضا )
{ مُنا + فَعُل (ا غیر ملفوظ) + اَع + ضا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ علم جس میں افعال اعضا سے بحث کی جائے، فزیالوجی۔