منافع بخش

( مُنَافَع بَخْش )
{ مُنا + فَع + بَخْش }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نفع بخش، فائدہ دینے والا، سودمند۔