منافع خور

( مُنافَع خور )
{ مُنا + فَع + خور (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منافع کی رقم کا کھانے والا؛ (مجازاً) سود خور؛ حرام خور۔