منافع

( مُنافِع )
{ مُنا + فِع (کسرہ ف مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نفع بخش، نفع یا فائدہ دینے والا۔