منافعی

( مُنافَعی )
{ مُنا + فَعی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - منافع سے منسوب یا متعلق، نفع بخش، سودمند، فائدہ کا۔