منافقانہ

( مُنافِقانَہ )
{ مُنا + فِقا (کسرہ ف مجہول) + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا؛ ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے۔