منافقانہ رویہ

( مُنافِقانَہ رَوَیَّہ )
{ مُنا + فِقا (کسرہ ف مجہول) + نَہ + رویْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں)۔