مناقب نامہ

( مَناقِب نامَہ )
{ مَنا + قِب + نا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس میں منقبتیں درج ہوں، منقبتوں کی کتاب۔