مناقضات

( مُناقَضات )
{ مُنا + قَضات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باہم نقیض چیزیں، ناموافق چیزیں؛ (مجازاً) جھگڑے، اعتراضات۔